بروتھ[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تختہ جس سے ہل چلائے ہوئے کھیت کی زمین ہموار کرتے ہیں، پٹیلا، میڑا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تختہ جس سے ہل چلائے ہوئے کھیت کی زمین ہموار کرتے ہیں، پٹیلا، میڑا۔